بین الاقوامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد انتقال کر گئے۔

بین الاقوامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد انتقال کر گئے۔

نئی دہلی :بین الاقوامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والدڈاکٹرعبدالکریم نائیک انتقال کرگئے ہیں ، ان کی عمر ستاسی برس تھی ۔ عبدالکریم نائیک کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور وہ انتقال کر گئے ، کچھ دنوں سے ان کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی، وہبیرون ملک ہونے کی وجہ سے ذاکر نائیک اپنے والد کی نمازجنازہ میں شرکت نہیں کرسکے ، ان کے خاندان باقی افراد بھائی محمد اور دیگر لوگوں نے عبدالکریم نائیک کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ ے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*