تحریک انصاف رونا دھونا کر رہی ہے،ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں، عابد شیر علی

تحریک انصاف رونا دھونا کر رہی ہے،ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں، عابد شیر علی

وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف رونا دھونا کر رہی ہے،ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں، وکیل تبدیل کرنا سب کا حق ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت نے کہا کہ ہم نے تمام دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ آج سپریم کورٹ میں ثبوت پیش کرنے کی ڈیڈ لائن تھی ،ہم نے ثبوت فراہم کردیے ہم تاخیری حربے استعمال نہیں کر رہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*