ترکی اور شام کے درمیان جنگ چھڑ گئی

ترکی اور شام کے درمیان جنگ چھڑ گئی

استنبول بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کیلئے ترک فوج شام میں داخل ہو گئی ہے، صدر اردگان نے اعلان جنگ کر دیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اس موقع پر ترکی کے صدر طیب رجب اردگان نے کہا ہے کہ ترک فوج شام میں اقتدار عوام کے حوالے کرانے کیلئے داخل ہوئی ہے، شام میں اب تک 10 لاکھ افراد مارے جا چکے ہیں، اقوام متحدہ کہاں تھی، طویل برداشت کے بعد شام میں فوج بھیجنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*