ترکی میں دہشتگردوں سے تعلقات کا الزام،15صحافتی ادارے بند

ترکی میں دہشتگردوں سے تعلقات کا الزام،15صحافتی ادارے بند

ترک حکام نے دو ایمرجنسیاں احکامات جاری کئے ہیں، جن کے مطابق دہشتگردوں کے تعلقات کے الزام میں ملک بھر15صحافتی ادارے بند کر دئیے گئے ان اداروں میں ”خواتین کی خبررساں“ ایجنسی بھی شامل ہے۔ایمرجنسی احکامات کے مطابق10اخبارات،دو خبر رساں ایجنساں بند کر دیئے گئے۔ اسطرح ناکام فوجی بغاوت کے بعد اب 160سے زائد صحافتی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔حکومتی بندش کا شکار ہونے والے زیادہ تر صحافتی اداروں کا تعلق کردش علاقے سے ہے۔ ناکام فوجی بغاوت کے بعد اب 99صحافی گرفتار کئے جا چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*