ترکی میں سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی عائد

BELCHATOW POLAND - MAY 02 2013: Modern white keyboard with colored social network buttons.

ترکی میں سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور واٹس ایپ تک رسائی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔یہ اقدام حال ہی میں کردوں کے حامی 11 قانون سازوں کی گرفتاری کے بعد اٹھایا گیا۔ان ویب سائٹس کو اس طرح سے روکا گیا کہ ناقابل استعمال حد تک ان تک رسائی ناممکن ہوگئی۔قانون سازوں کی گرفتاریوں کے بعد سے صارفین کو فیس بک استعمال کرنے میں بھی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*