ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث مزید 15 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف کردیا گیا ۔ اس سے پہلے 18 ہزار گرفتاریاں ہوچکی ہیں ۔پبلک سیکٹر میں کام کرنے والے 66 ہزار افراد کو نوکریوں سے نکالا گیا اور 50 ہزارشہریوں کے پاسپورٹ منسوخ کیے جا چکے ہیں، ملک کے 142 میڈیا ہائوسز کو بند کیا جا چکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*