ترکی کے اسکول میں آگ لگنے سے گیارہ طالبات سمیت 12 افراد جاں بحق

ترکی کے اسکول میں آگ لگنے سے گیارہ طالبات سمیت 12 افراد جاں بحق

ترکی کے جنوبی صوبے ادانا میں واقع اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گیارہ طالبات اور ایک ملازمہ جاں بحق جبکہ بائیس طالبات زخمی ہوگئیں۔ ترکی اور شام کی سرحد کے قریب ادانہ صوبے میں واقع اسکول کے ہاسٹل میں پیش آیا ۔آگ ممکنہ طور پر بجلی کے نظام میں خرابی کے باعث لگی زیادہ تر افراد بالائی منزل کا دروازہ کھولنے میں ناکامی کے باعث آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق ہوئے فائر بریگیڈ کی تین گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا لیا گیا جبکہ حادثہ پر کولنگ کا عمل جاری ہے زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ مرنے والوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*