ترکی کے شہر دیار باقر میں پولیس عمارت کے باہر کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

ترکی کے شہر دیار باقر میں پولیس عمارت کے باہر کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

ترکی کے شہر دیار باقر میں پولیس عمارت کے باہر کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق دیار باقر میں پولیس اسٹیشن کی عمارت کے باہر کار کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز شہر بھر میں سنی گئی ، دھماکے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آسکی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*