تھائی لینڈ قومی پرچم کے رنگوں کی حامل دنیا کی سب سے مہنگی مچھلی 1ہزار530 ڈالر میں نیلام

تھائی لینڈ قومی پرچم کے رنگوں کی حامل دنیا کی سب سے مہنگی مچھلی 1ہزار530 ڈالر میں نیلام

تھائی لینڈ میں قومی پرچم کے رنگوں کی حامل دنیا کی سب سے مہنگی مچھلی کو1ہزار530 ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے جس کے بعد وہ اپنی طرز کی مہنگی ترین مچھلی بن گئی ہے ۔نیلے ، سرخ اور سفید رنگوں کی حامل یہ مچھلی تھائی لینڈ کے قومی پرچم جیسی نظر آتی ہے جس کی مقبولیت میں اس وقت اضافہ ہوا جب اسے کیچن ووراچائی نامی ایک شخص نے فیس بک پر نیلامی کے لئے پیش کیا ۔کیچن کا کہنا ہے کہ انہیں تو چند ہزار روپے کی امید تھی لیکن وہ بہت حیران ہوئے جب دوسرے دن ایک شخص نے اس کی بولی اتنی زیادہ لگائی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*