تھائی لینڈ میں چار سو میٹر لمبی دلکش دیوار فنکاروں کی مہارت

تھائی لینڈ میں چار سو میٹر لمبی دلکش دیوار فنکاروں کی مہارت

تھائی لینڈ میں با صلاحیت ماہر فنکاروں نے اپنی مہارت کا استعمال کرتے ہوئے 400میٹر لمبی دیوار کو آرٹ کے دلکش فن پارے میں تبدیل کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔تین روزہ اس تقریب میں 60ماہر آرٹس نے اس دیوار کو سجانے اور اس پر نقش و نگاری کرنے کے اس فن میں اپنی مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے لمبی دیوار کو اس خوبصورتی سے پینٹ کیا کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*