تیل کی پیداوار میں کمی،عالمی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافہ

تیل کی پیداوار میں کمی،عالمی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافہ

اوپیک کی جانب سے پیداوار 12 لاکھ بیرل یومیہ کمی کے فیصلے کے بعد عالمی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ روز اوپیک کی جانب سے اختلافات پر قابو پاتے ہوئے یومیہ عالمی پیداوار 12 لاکھ بیرل کم کی گئی جس کے بعد عالمی ٹریڈنگ کے دورا ن برینٹ خام تیل کی قیمت 52 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی جبکہ نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔ماہرین کے مطابق فروری 2012 کے بعد تیل قیمتوں ہونے والا یہ سب زیادہ اضافہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*