جاپان میں 136افراد نے اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ یوگا کرکے نیشنل ریکارڈ قائم کر لیا

جاپان میں 136افراد نے اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ یوگا کرکے نیشنل ریکارڈ قائم کر لیا

جاپان میں 136افراد نے اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ یوگا کرکے نیشنل ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔یوگا انسانی صحت اور جسم کو چست اور فٹ رکھنے کے لیے بہترین ورزش تسلیم کی جاتی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ اب یہ بات جانوروں کو بھی سمجھ آگئی ہے۔جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو کے امیوزمنٹ پارک میں فیملی ویک کے حوالے سے منعقد ہونے والے ایونٹ میں 136افراد اپنے پالتو کتوں کے ہمراہ جمع ہوئے اور بیک وقت یوگا کرنے کا ریکارڈ قائم کرڈالا۔واضح رہے کہ اس ایونٹ کے انعقاد کا مقصد صحت بخش سرگرمیوں کوفروغ دینا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*