جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پانچ دہائیوں بعد نومبر کےمہینے میں برف باری نے شہریوں کو حیران کردیا

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پانچ دہائیوں بعد نومبر کےمہینے میں برف باری نے شہریوں کو حیران کردیا

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پانچ دہائیوں بعد نومبر کےمہینے میں برف باری نے شہریوں کو حیران کردیا،برف باری سے 54 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ٹرینوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوگئی ۔ٹوکیو میں برف باری کے باوجودمعمولات زندگی جاری رہے، موسم سرما میں اتنی جلد برف پڑنے پر شہری خوشگوار حیرت میں مبتلا نظر آئے ۔برف باری سے ٹوکیو میں کہیں کہیں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*