جاپان کے شہر فوکوکا میں مرکزی سڑک پر اچانک 27 میٹر چوڑا اورکئی میٹر گہرا شگاف پڑگیا

جاپان کے شہر فوکوکا میں مرکزی سڑک پر اچانک 27 میٹر چوڑا اورکئی میٹر گہرا شگاف پڑگیا

جاپان کے شہر فوکوکا میں مرکزی سڑک پر اچانک 27 میٹر چوڑا اورکئی میٹر گہرا شگاف پڑگیا، حادثے کی ویڈیو نزدیکی عمارت سے کیمرے میں قید کی گئی۔رپورٹ کے مطابق اچانک پڑنے والے گڑھے سے ارد گرد کی رہائشی عمارتوں کو فوری خالی کرالیا گیا، سڑک پر پڑنے والے گڑھے کی چوڑائی 27 میٹر اور گہرائی 15 میٹر ہے۔گڑھا بننے کی وجہ تعمیراتی کام ہوسکتا ہے جس پر مقامی حکومت تفتیش کررہی ہے ، سڑک پر شگاف پڑنے سے لوگوں کو گیس، پانی اور بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*