جسٹس ریٹائرڑ سعید الزمان صدیقی آج سندھ کے 31 ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس ریٹائرڑ سعید الزمان صدیقی آج سندھ کے 31 ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس ریٹائرڑ سعید الزمان صدیقی آج سندھ کے 31 ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی سے گورنر ہاؤس میں ان کے عہدے کا حلف لیں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف کی ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں سابق چیف جسٹس سعید الزماں صدیقی کو چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ کیا تھا اور بعد ازاں اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*