جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کابرسلز میں اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےمظاہرہ

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کابرسلز میں اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےمظاہرہ

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے برسلز میں اقوام متحدہ کےدفترکےسامنےمظاہرہ کیاہے۔مظاہرین کامطالبہ تھاکہ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے اپنی ذمہ داری نبھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کےمظالم رکوائیں۔شرکا نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر پیلٹ گنز سے متاثر بچوں کےحق میں نعرے درج تھے۔ شرکاء کشمیر کی آزادی کےحق میں نعرے لگاتے رہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*