جنرل راحیل شریف اور جنرل قمرباجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

جنرل راحیل شریف اور جنرل قمرباجوہ کی یادگار شہدا پر حاضری

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورفوج کے نامزد سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل ہیڈ کوارٹر ( جی ایچ کیو ) میں یادگار شہدا کی تقریب میں شرکت کی ۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یاد گار شہدا پر پھول رکھے، فاتحہ خوانی کی اور سلامی دی۔ تقریب کے مہمان خصوصی جنرل راحیل شریف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔جنرل قمر باجوہ نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا، تقریب میں اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک تھے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*