جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے

جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے

جنوبی کوریا میں سیاحوں کی بس ہائی وے پر الٹنے سے 4 افراد ہلاک اور40 سے زائد زخمی ہو گئے ۔خطرناک حادثہ سیاحوں کی بس کو Daejeon میں پیش آیا، حادثے میں بچ جانے والوں کے مطابق بس کی رفتار تیز نہیں تھی ، حادثے میں 4 مسافر ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔بس میں 45 مسافر سوار تھے ۔ پولیس کے مطابق حادثے کی وجہ کا پتا چلایا جارہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*