جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ناشپاتی ڈیزائن کے نایاب گلابی ہیرے کی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہے۔ماہرین کے مطابق اس نایاب انگوٹھی کا وزن9 قیراط سے زیادہ ہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ18ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔واضح رہے قیمتی ہیرے کی یہ انگوٹھی اگلے ہفتے کرسٹی آکشن ہاؤس کے تحت نیلام کی جائے گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*