جونئیر ورلڈ کپ کے لیئے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

جونئیر ورلڈ کپ کے لیئے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

جونئیر ورلڈ کپ کے لیئے پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔عماد بٹ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ محمد دلبر نائب کپتان ہوں گے ۔جونئیر ورلڈ کپ 8 دسمبر سے بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلا جا ئے گا ۔ ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کو این او سی مل چکا ہے لیکن ٹیم کو تاحال بھارتی ویزوں کے اجراء کا انتظار ہے ۔18 رکنی ٹیم میں کپتان عماد بٹ ، نائب کپتان محمد دلبر، علی رضا ، منیب الرحمان ، عاطف مشتاق، حسن انور ، مبشر علی ، ابوبکر محمود، فیضان ، جنید کمال ، تعظیم الحسن ، شان ارشاد، اظفر یعقوب، محمد عتیق ، بلال قادر محسن صابر سہیل ریاض اور سمیع اللہ شامل ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*