جو لوگ سی پیک کوروکنا چاہتےتھے،عوام نےان کی منفی سیاست کومسترد کردیا، شہباز شریف

جو لوگ سی پیک کوروکنا چاہتےتھے،عوام نےان کی منفی سیاست کومسترد کردیا، شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہےکہ جو لوگ سی پیک کوروکنا چاہتےتھے،عوام نےان کی منفی سیاست کومسترد کردیااورمہرتصدیق ثبت کر دی کہ وہ ترقی کی راہ میں کسی کورکاوٹ نہیں ڈالنےدیں گے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ سی پیک منصوبوں پر انتہائی تیز رفتاری سےکام ہو رہا ہےاورآج کئی ترقیاتی منصوبےپوری آب و تاب سے جاری ہیں۔ان کاکہناتھاکہ سی پیک پورےملک میں ترقی اور خوشحالی لا رہا ہے،یہ ہمارےعظیم دوست ہمسایہ ملک چین کا احسانِ عظیم ہے،پاکستان کا ہاتھ تھامنےپرچین کاناقابلِ فراموش تعاون کبھی نہیں بھلا سکتے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*