جیڈا فرینسن پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد

جیڈا فرینسن پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد

جیڈا فرینسن پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائدبرطانیہ کی فرسٹ ڈپٹی لیڈر جیڈا فرینسن پر مسلمان خاتون سے بدسلوکی کرنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جیڈا فرانسین پر اقبالِ جرم کے بعد دو ہزار پاؤنڈز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ برطانوی فرسٹ ڈپٹی لیڈر نے خاتون کو مسلمان ہونے اور حجاب لینے کی وجہ سے بد سلوکی کا نشانہ بنایا۔ فرسٹ ڈپٹی لیڈر کو اگست سے بدسلوکی کے الزام کا سامنا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*