حامد خان نے پاناما کیس کے بعد الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس میں عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی

حامد خان نے پاناما کیس کے بعد الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس میں عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی

حامد خان نے پاناما کیس کے بعد الیکشن کمیشن میں نااہلی ریفرنس میں عمران خان کا مقدمہ لڑنے سے معذرت کر لی ہے۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق اسپیکرقومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس کی سماعت ہوئی تو چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حامد خان کے بجائے نعیم بخاری پیش ہوئے۔انہوں نے الیکشن کمیشن کے روبرو درخواست کی کہ اب وہ حامد خان کے بجائے اس مقدمے میں عمران خان کی وکالت کریں گے۔انہیں کیس کو سمجھنے اوراس کی تیاری کے لیے وقت دیا جائے۔ جس پرالیکشن کمیشن نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*