حضرو میں پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے، کارکنوں پر آنسوگیس کی شیلنگ

حضرو میں پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے، کارکنوں پر آنسوگیس کی شیلنگ

حضرو میں پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے، پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی ہے۔موٹروے پر پنجاب کا خیبرپختونخوا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے، موٹروے کو کنٹینرز لگا کر مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب وزیر اعظم نواز شریف نے اٹک پُل پر میت کو روکنے کا نوٹس لے لیا انہوں نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ میت کی منتقلی کے لیے فوری ہیلی کاپٹر بھیجا جائے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*