حکومت چار مطالبات مان لے ورنہ تیر سے شیر کا شکار کریں گے: بلاول بھٹو

حکومت چار مطالبات مان لے ورنہ تیر سے شیر کا شکار کریں گے: بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ چار مطالبات مان لیں ورنہ تیر سے شیر کا شکار کریں گے ، جمہوری احتساب چاہتے ہیں ، بھاگنے نہیں دیں گے ۔رحیم یار خان میں سیاسی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جمہوری احتساب چاہتے ہیں ، کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے ۔عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ جو انہوں نے کیا اس کے اس کے خوفناک نتائج نکلیں گے ۔چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ ڈہرکی میں پارٹی کو نیا پلان دیں گے ، سندھ میں تبدیلی لے آئے ، عوام کی مدد سے پاکستان میں تبدیلی لائیں گے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*