حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے نومبر میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی گئی تھی اور نئی قیمتوں کی سمری وزرارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی تھیں۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم میاںنواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*