خبر لیک معاملہ کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے صحافی سرل المیڈا اورسابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا بیان رکارڈ کرلیا

خبر لیک معاملہ کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے صحافی سرل المیڈا اورسابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا بیان رکارڈ کرلیا

خبر لیک کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے صحافی سرل المیڈا اورسابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کا بیان رکارڈ کرلیا۔ذرائع کے مطابق صحافی سرل المیڈا نے اپنا بیان جمعہ کو انکوائری کمیٹی کے روبرو قلمبند کرایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اخبارکے ایڈیٹرظفر عباس ،سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید ،وزیراعلیٰ میڈیا ٹاسک فورس کے سربراہ محمد مالک اور پی آئی او راؤ تحسین کا بیان بھی قلمبند کرلیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*