خبر لیک پر تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس،چودھری نثار کی بریفنگ

خبر لیک پر تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس،چودھری نثار کی بریفنگ

خبر لیک کےمعاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارنے بریفنگ دیتے ہوئے کمیٹی کوخبرلیک پر اپنی تحقیقات سے آگاہ کیا۔وزیر داخلہ نےمتعلقہ دستاویزات اور ریکارڈ بھی کمیٹی کےسپرد کر دیا ۔خبر لیک کے معاملے پر تشکیل کی گئی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا ہے۔خبر لیک کے معاملے پر تشکیل کی گئی انکوائری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت جسٹس ریٹائرڈعامر رضا خان کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*