خلائی مرکز سے 3 خلاباز 4 ماہ بعد باحفاظت زمین پر واپس آگئے

خلائی مرکز سے 3 خلاباز 4 ماہ بعد باحفاظت زمین پر واپس آگئے

بین الاقوامی خلائی مرکز سے تین خلاباز 4 ماہ خلا میں گزارنے کے بعدبا حفاظت زمین پر واپس آگئے ۔ عالمہ خلائی اسٹیشن پر چار ماہ گزارنے کے بعد تین خلاباز زمین پر خیریت سے پہنچ گئے ۔ واپس آنے والے خلابازوں کا تعلق امریکا ، جاپان اور روس سے ہے ۔واپس آنے والے تینوں خلاباز وسطی ایشیائی ریاست قازقستان میں واقع خلائی مرکز پر اترے۔ اس وقت بھی تین خلاباز اسپیس اسٹیشن پر خلائی تحقیق میں مصروف ہیں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*