خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی، نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی ارادہ ہے، سعودی سفارتخانہ

خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی، نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی ارادہ ہے، سعودی سفارتخانہ

سعودی حکومت نے خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی، اخبارات میں چھپنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سعودی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ خواجہ سرائوں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہ کی گئی ہے بلکہ ان کے لئے جو قانونی ماضی سے بنا ہوا ہے اسی پر عمل پیرا ہے۔ سعودی عرب نے کبھی بھی خواجہ سرائوں پر پابندی لگانے کا سوچا ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی ارادہ رکھتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*