خیبر پختو نخوا کے ضلع گلیات میں مکان کی چھت گرنے سے 3کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئی

خیبر پختو نخوا کے ضلع گلیات میں مکان کی چھت گرنے سے 3کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئی

خیبر پختو نخوا کے ضلع گلیات میں مکان کی چھت گرنے سے 3کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئی ہیں۔ بچیوں کی ماں کو زِخمی حالت میں بچالیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مکان کی چھت گرنے کا واقعہ گلیات کے گائوں نگری بالا میں پیش آیا، جہاں ایک مکان کی چھت گرنے سے3 کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں ہیں۔واقعے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی کرتے ہوئے تینوں بچیوں کی لاشیں نکال لیں ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*