داعش کا ٹرمپ کے خلاف مغربی نوجوانوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ بندی

داعش کا ٹرمپ کے خلاف مغربی نوجوانوں کو استعمال کرنے کا منصوبہ بندی

شدت پسند تنظیم داعش نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانیوں کے باعث مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف میدان جنگ میں اتارنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔داعش ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن جیت کو ہی پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کرکے مغربی نوجوانوں کو بھرتی کرکے نئے امریکی صدر کے لیے نیا محاذ کھولنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے کیونکہ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران مسلمانوں کے خلاف کھلے عام تعصب پرستانہ تقریریں کی تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*