دنیا کی سب سے تیز بال کرانے والے بالر پاپا بن گئے،شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش

دنیا کی سب سے تیز بال کرانے والے بالر پاپا بن گئے،شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش

دنیا کی سب سے تیز بال کرانے والے بالر پاپا بن گئے،شعیب اختر کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔شعیب اختر نے اپنے باپ بننے کی اطلاع اپنے ٹوئٹ پیغام میں دی ہے، جس میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہونے والا بیٹا اور ان کی اہلیہ رباب بخیر و عافیت ہیں۔واضح رہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی رباب سے 25جون 2014ء کو شادی ہوئی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*