دہشت سے بھرپور نئی ہارر تھرلرفلم’ ‘ٹینک ‘432‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

دہشت سے بھرپور نئی ہارر تھرلرفلم’ ‘ٹینک ‘432‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ میں خوف کے سائے منڈلا رہے ہیں ، اسی سلسلے میں دہشت سے بھرپور نئی ہارر تھرلرفلم’ ‘ٹینک ‘432‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایت کارنِک گیلیسپی کی اس فلم کی کہانی ایسے پر اسرارسیریل کلِر کے گِرد گھوم رہی ہے جو جنگل میں موجود پرانے ٹینک میں رہائش پذیر ہوتا ہے اور وہاں راستہ بھٹک کر آنیوالوں کو تڑپا کر موٹ کے گھاٹ اتارتا ہے ۔غیر معمولی واقعات کی عکاسی کرتی اس فلم میں اداکارروپرٹ ایوان، ڈیاردے مولن، اسٹیو گیری، گورڈن کینیڈی اورمائیکل اسمایلی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔یہ ہارر تھرلر فلم رواں سال25نومبر کو امریکی سنیماگھروں میں دہشت پھیلانے آرہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*