دہشت گردوں کو پکڑوانے میں مدد کرنے پر،لاکھوں ریال انعام کا اعلان

دہشت گردوں کو پکڑوانے میں مدد کرنے پر،لاکھوں ریال انعام کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے 9 دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر لاکھوں ریال کے انعام کا اعلان کیا ہے۔وزارت داخلہ کےمطابق مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 10 لاکھ ریال انعام دیا جائے گا، فراہم کی گئی معلومات پر گرفتاری عمل میں آنے یا دہشتگرد حملہ ناکام بنائےجانے کی صورت میں انعامی رقم بڑھا کر 50 سے 70 لاکھ ریال کردی جائےگی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*