دیر سے آنے کی سزا، ڈاکڑ کو آنکھ نکال کر ماردی

دیر سے آنے کی سزا، ڈاکڑ کو آنکھ نکال کر ماردی

امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک شخص کو ’’آنکھ نکال کر مارنے‘‘ کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔لاارگو، فلوریڈا کے 54 سالہ ایڈورڈ مائیکل ڈورسی پر الزام ہے کہ اس نے مقامی میڈیکل سینٹر میں ایک ڈاکٹر کو اپنی پتھر کی آنکھ نکال کر کھینچ ماری تھی۔ وہ پولیس والوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا اور اس میڈیکل سینٹر کی ایمرجنسی میں اپنی باری کا انتظار کررہا تھا لیکن ڈاکٹر کے آنے میں تاخیر در تاخیر ہورہی تھی جس پر اسے شدید غصہ آگیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*