راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گردہلاک ہوگیا جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد سے مبینہ مقابلے میں 2 سی ٹی ڈی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرداحسان ستی اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا،جس کا تعلق داعش سے ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے آئی ای ڈی،رائفل ، پستول اورگولیاں برآمدہوئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*