راولپنڈی کے قریب کلیام اعوان کے مقام پر راول ایکسپریس کی 2 بوگیاں اورانجن پٹڑی سےاترگیا

راولپنڈی کے قریب کلیام اعوان کے مقام پر راول ایکسپریس کی 2 بوگیاں اورانجن پٹڑی سےاترگیا

راولپنڈی کے قریب کلیام اعوان کے مقام پر راول ایکسپریس کی 2 بوگیاں اورانجن پٹڑی سےاترگیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرنیوں کی آمدورفت چند گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق واقعہ منکیالہ اور مندرہ کے درمیان کلیان اعوان کے مقام پر پیش آیا، راولپنڈی سے لاہور جانے والی راول ایکسپریس کا انجن اور 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کےبعد مسافروں کو بسوں اور ویگنوں کے ذریعے لاہور روانہ کردیا گیااور بعد ازاں ریلوے ٹریک کو کلیئر کردیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*