راہول گاندھی کے بعد اپوزیشن جماعت کانگریس کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیا گیا

راہول گاندھی کے بعد اپوزیشن جماعت کانگریس کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیا گیا

راہول گاندھی کے بعد اپوزیشن جماعت کانگریس کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی ہیک کرلیا گیا۔ہیکرز نے کانگریس کی ای میلز تک رسائی کا دعویٰ کردیا۔کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کی شکایت پولیس میں درج کرادی گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکر نے راہول گاندھی کا اکاؤنٹ 66 منٹ تک ہیک کیے رکھا۔اس دوران ہیکر نے راہول کے اکا ؤنٹ سے 22پیغامات بھیجے ۔کانگریس کی جانب سے دہلی پولیس کو شکایت درج کرادی گئی ہے۔کانگریس کے نائب صدر کا اکاؤنٹ گزشتہ روز ہیک کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*