ربیع الاول چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام کو محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا

ربیع الاول چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام کو محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام کو محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوگا، اجلاس میں مرکزی اور زونل کمیٹی کے ممبران ماہ ربیع الاول کے چاند سے متعلق رویت کا جائزہ لیں گے۔چاند کی شرعی رویت کا اعلان مفتی منیب الرحمان کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*