رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر پاکستا ن کا جاری کھاتوں کا خسارہ ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا

رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر پاکستا ن کا جاری کھاتوں کا خسارہ ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا

رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر پاکستا ن کا جاری کھاتوں کا خسارہ ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔مرکزی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جولائی تا اکتوبر ملکی جاری کھاتوں کے خسارے میں 66 کروڑ ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس دوران ایکسپورٹ 22 کروڑ ڈالر کمی کے ساتھ 6 ارب 86 کروڑ ڈالر کی سطح پر رہی جبکہ امپورٹس 28 کروڑ ڈالرز بڑھ گئیں۔رپورٹ کے مطابق جولائی اکتوبر کے دوران سروسز سیکٹر ایکسپورٹ میں 52 کروڑ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*