روزانہ ایک انڈہ کھاٰئیں اور خود کو فالج سے محفوظ رکھیں

روزانہ ایک انڈہ کھاٰئیں اور خود کو فالج سے محفوظ رکھیں

روزانہ ایک انڈہ کھانا زندگی میں فالج کا خطرہ 12 فیصد تک کم کردیتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایپڈسٹیٹ انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ روزانہ انڈے کھانے کی عادت امراض قلب کا باعث نہیں بنتی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ انڈے متعدد غذائی اجزا، اینٹی آکسائیڈنٹس وغیرہ سے بھرپور ہوتے ہیں جو ورم اور آکسائیڈیٹو اسٹریس میں کمی کا باعث بنتے ہیں جبکہ ان میں موجود پروٹین بلڈ پریشر میں کمی لاتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*