روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ برف سے جم گیا،درجہ حرارت منفی14 گر گیا

روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ برف سے جم گیا،درجہ حرارت منفی14 گر گیا

نومبر کے دوسرے عشرے میں روس کا شہر سینٹ پیٹرزبرگ شدید سردی  کی لہر  اور برف باری سے جم گیا ۔تفصیلات کے مطابق دوسرے بڑے روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے،  رپورٹ کے مطابق اب تک 300 ملی میٹر برف ریکارڈ کی گئی ہے ، رات وہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ، اگرچہ سینٹ پیٹرز برگ قطب شمالی کے قریب واقع ہے ، اور وہاں شدت کی سردی معمول کی بات ہے مگر نومبر کے دوسرے عشرے میں ہونے والی اس برف باری کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے  ، اس کے باوجود نومبر میں برف باری غیرمعمولی قرار دیا جا رہا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*