روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کے اسلحے اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کے لئے بات چیت کا آغاز کردیا

روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کے اسلحے اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کے لئے بات چیت کا آغاز کردیا

روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کے اسلحے اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کے لئے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔روسی دفاع اور سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ وکٹر اوزیروف نے ایران کے دورے کے موقع پر کہا کہ جنگی سامان کی فراہمی 2020 تک ہوگی اورجس کی منظوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے لی جائےگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*