روس نے سی پیک منصوبے میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی

روس نے سی پیک منصوبے میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی

روس نے پاکستانی ذرائع ابلاغ میں چھپنے والی ایسی خبروں کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس پاکستان چین اکنامک کاریڈور میں شمولیت کے لیے پاکستان سے خفیہ مذاکرات کر رہا ہے۔پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں دعویٰ کیا تھا کہ روس کے خفیہ ادارے کے اعلیٰ اہلکار پاکستان کا دورہ کر کے سی پیک منصوبے میں شمولیت کے حوالے سے پاکستان حکام سے خفیہ ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*