روس نے قاتل روبوٹ متعارف کرادیا

روس نے قاتل روبوٹ متعارف کرادیا

فضہ سعید۔۔۔ ماضی میں بہت سے ایسے روبوٹ تیارکیے گئے جو انسانی زندگی کوفائدہ پہنچاتے رہےہیں لیکن اب ایک ایسا عجیب وغریب روبوٹ دیکھنے میں آیاہے  جس سے انسانی زندگی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔۔یہ روبوٹ مستقبل میں نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔۔روس نے ایک ایسا قاتل روبوٹ متعارف کرایا ہے جو انسانوں کو چار میل دور سے ڈھونڈ کر نشانہ بنا سکتا ہے،اس روبوٹ کو روسی سرحد پر استعمال کیا جائے گا۔اس روبوٹ میں راڈار لگا ہو گا جو کسی انسانی ہدف کے روسی سرحد تک پہنچنے سے بہت پہلے اسے شناخت کر لے گا اور نشانہ بنا سکے گا۔۔یہ روبوٹ انسانی زندگی کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوسکتا ہے۔۔اس جان لیوا روبوٹ سے جنگی طاقتوں کو مزید فروغ ملے گا۔۔اس روبوٹ کو قاتل روبوٹ بھی کہا جاسکتا ہے۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*