روس کا خلائی جہازسایوز3خلانوردوں کولےکرخلائی اسٹیشن پہنچ گیا

روس کا خلائی جہازسایوز3خلانوردوں کولےکرخلائی اسٹیشن پہنچ گیا

روس کا خلائی جہازسایوز3خلانوردوں کولےکرخلائی اسٹیشن پہنچ گیا ۔امریکی اسپیس ایجنسی کے مطابق خلائی جہاز سویوز جمعرات کو قازقستان کے ایئربیس سے روانہ ہوا تھا ، جہاز میں یورپ ،امریکا اور روس کےایک ایک خلاباز سوار تھے ۔خلا بازوں میں تھامس پسکٹ 2008 ءکے بعد خلائی اسٹیشن پرپہنچنے والے پہلے فرانسیسی شہری ہیں جبکہ روسی پائلٹ اولیگ نویسکی اور امریکی خلاباز پیگی وٹسن کا یہ دوسرا سفر ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*