ریاض:کار بم دھماکے سے اسٹیڈیم اڑانے کی کوشش ناکام

ریاض:کار بم دھماکے سے اسٹیڈیم اڑانے کی کوشش ناکام

ریاض: کار بم دھماکے سے اسٹیڈیم اڑانے کی کوشش ناکامسعودی عرب میں کار بم دھماکے سے اسٹیڈیم کو اڑانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، جبکہ سعودی وزارت داخلہ کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ سازش میں دو پاکستانیوں سمیت چار افراد ملوث ہیں۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ دہشتگرد تین ہفتے پہلے جدہ کے اسٹیڈیم کو کار بم دھماکے سے اڑانا چاہتے تھے، لیکن سعودی عرب کی فورسز نے بارودی مواد سے بھری کار پکڑ کر جدہ کو بڑی تباہی سے بچادیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*