ریاض: سعودی عرب کے حکام نے عمرہ فیس ختم کردی، عرب میڈیا

ریاض: سعودی عرب کے حکام نے عمرہ فیس ختم کردی، عرب میڈیا

ریاض: سعودی عرب کے حکام نے عمرہ فیس ختم کردی، عرب میڈیاسعودی عرب کے حکام نے عمرہ فیس ختم کردی ہے۔ دنیا بھر کے سفارتخانوں کو عمرہ فیس ختم کرنے کے احکامات موصول ہوچکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے حکومت کے عمرہ ویزہ فی ختم کرنے کے فیصلے کے بعد دنیا کے تمام ممالک میں سعودی عرب کے سفارتخانے اب عمرہ زائرین سے دو ہزار ریال فیس وصول نہیں کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*