زخم میں انفیکشن ہونے پررنگ بدلنے والی اسمارٹ بینڈیج تیار کر لی گئی

زخم میں انفیکشن ہونے پررنگ بدلنے والی اسمارٹ بینڈیج تیار کر لی گئی

برطانوی سائنسدانوں نے زخموں پر لگائی جانے والی ایسی پٹی تیار کی ہے جو رنگ بدل کر کسی بھی انفیکشن سے خبردار کرسکتی ہے۔ اسے اسمارٹ بینڈیج کا نام دیا گیا ہے جو زخم، جلنے اور ناسور پر لگنے کی صورت میں خطرناک انفیکشن میں گہری پیلی رنگت اختیار کرلیتی ہے۔ اس سے زخم کو مزید بگڑنے اور اس کی پیچیدگیوں کو بھی روکا جاسکتا ہے اور اس سے وقت اور رقم کی بچت بھی ہوسکتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*